یہ گیم ایک مسلسل جاری رہنے والا کام ہے۔

سیاچن سے ہماچل ورژن ۰.۷۲

© ۲۰۲۴ تران لوک لام۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ یہ ایک براؤزر پر مشتمل کمپیوٹر گیم ہے۔ اس گیم کے تمام فنکشن کے درست طور پر کام کرنے کے لئے ضروری ہے کہ CSS، HTTP کوکیز، اور جاواسکرپٹ کی فعالیت ضروری ہے۔

بسم ﷲ الرحمن الرحيم!  ۰ کھلاڑی آن لائن ہیں۔

بسم ﷲ الرحمن الرحيم!  ۰ کھلاڑی آن لائن ہیں۔

۳ صارفین آن لائن ہیں
۰
۰
۰

پاکستان مسلح افواج:

ہاتھ پر سامان:

اس وقت 00:00:00 PKT بج رہے ہیں۔
ہماچل پردیش کی سرحد کا فاصلہ ۲۷۵ کلومیٹر ہے۔
مرکزی خیال

اس گیم دا پنجابی ترجمہ ہو ریا اے۔

یہ ویب سائیٹ صرف تفریحی مقاصد کے لیے بنائی گئی ہے اور استعمال کنندہ کی کسی قسم کی ذاتی معلومات اکٹھی نہیں کرتی۔  ہم HTTP کوکیز کا استعمال صرف آپ کی اس ویب سائیٹ پر آنے کی تعداد گننے اور آپ کے سکور کا ریکارڈ رکھنے کے لیے کرتے ہیں۔  (دوسری صورت میں آپ جب بھی ویب سائیٹ پر آئیں گے ، آپ کو گیم نئے سرے سے شروع کرنی پڑے گی۔)  اس گیم کو کھیلنے کے لیے شناختی ناموں اور پاس ورڈز کی ضرورت نہیں ہے۔

HTTP کوکیز اس ویب سائیٹ کے درست کام کے لیے انتہائی ضروری ہیں، کیونکہ ان کی مدد سے آپ کی ترتیبات اور گیم میں آپ کی بڑھوتری کو محفوظ کرنے میں مدد ملے گی۔  سپاٹی فائی کی پلے لسٹیں اور فیس بک کے "پسند کرنے والا" بٹن (یہ بھی کوکیز پر مشتمل ہوتے ہیں) اس ویب سائیٹ پر کام کرنے کے لیے ضروری نہیں ہیں اور اگر آپ ان کو غیر ضروری یا نقصان دہ سمجھتے ہیں تو ان کوکیز کو ہٹایا بھی جا سکتا ہے۔

یہ ویب سائیٹ ایک عقلی ملکیت کی حیثیت رکھتی ہے جسے قانونی تحفظ حاصل ہے۔  گیم اور ویب سائیٹ کے جملہ حقوق کے مالکان ان شرائط کے تحت کسی تیسرے فریق کو استعمال کرتے ہوئے فائدہ اٹھا سکتے ہیں نیز ان شرائط سے حاصل شدہ حقوق کے تحت ان کو آپ کے خلاف نافذ بھی کر سکتے ہیں جن میں اس کے استعمال کی ذمہ داری کی حدود بھی شامل ہیں۔  آپ کو تفویض کیے گئے تمام لائسنسز خصوصی نہیں ہیں۔  اس گیم کی شرائط و ضوابط کی پابندی نہ کروا سکنے یا تکمیل نہ کروا سکنے کی صورت میں بھی ہمارے حقوق سلب نہیں ہوسکیں گے۔  اگر ان شرائط اور /یا ضوابط میں سے کوئی بھی حصہ غیر ضروری یا ناقابلِ عمل یا کسی بھی وجہ سے نافذ نہ ہو سکتا ہو، تو بھی وہ حصہ ان شرائط و ضوابط کا حصہ رہے گا اور باقی ضوابطہ کو قابلِ عمل بنانے اور ان کے نفاذ میں روکاوٹ شمار نہیں ہو گا۔  ان شرائط اور/یا ضوابط کے نفاذ سے پیدا ہونے والا کوئی بھی دعوٰی یا مسئلہ حل کے لیے ثالث کے پاس بھیجا جائے گا۔  اس ویب سائیٹ کے استعمال سے آپ ان شرائط سے متفق ہیں۔  اس سافٹ وئیر کے استعمال ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان یا استعمال کے طریقہ کار یا اس ویب سائیٹ سے خریدے گئے کسی بھی سافٹ وئیر کے غیر اخلاقی یا قابل اعتراض استعمال کی ذمہ داری کسی بھی صورت ہم پر عائد نہیں ہو گی۔  اگر اس میں استعمال شدہ چیزیں درست طور پر کام نہیں بھی کرتیں تو ان کی ذمہ داری آپ کی ہو گی۔  تران لوک لام اور يوسف هاملتون دی گئی تمام وارنٹریز سے استثنٰی کا اظہار کرتے ہیں اس میں تجارتی قابلیت ، کسی خاص مقصد کے لیے فٹنس ، عنوان اور خلاف ورزی کے مضمرات کی وارنٹی شامل نہیں ہے۔  ہم کسی بھی قسم کے نتائج کے ذمہ دار نہیں ہیں۔  اس گیم کے دوران ارادی یا غیر ارادی طور پر پہنچنے والے کسی بھی مالی نقصان یا رقم کے ضیاع کے صورت میں تران لوک لام یا يوسف هاملتون ذمہ دار نہیں ہوں گے۔

गिलगित-बाल्टिस्तान से २७६ किलोमीटर